loader-logo

ہم بھرتی شراکت داروں کے ساتھ کیسے کام کرتے ہیں

اپلائےبورڈ اپنے طلباء کے لئے ، درخواست اور داخلے کے عمل کو آسان بناتا ہے۔
Student Profile

مرحلہ نمبر 1

طلباء کا پروفائل بنائیں اور میچ کریں

اپلائےبورڈ پلیٹ فارم طلبا کو ان کے منفرد پس منظراور دلچسپی کے مطابق مختلف پروگراموں اور اداروں سے میچ کرتا ھے۔ ایک مرکزی درخواست مکمل کریں اور اپنے طلباء کا ایک ساتھ متعدد پروگراموں ، اسکولوں اور ممالک میں داخلہ بھیجیں

مرحلہ 2

ہم طلبا کی درخواستوں کا جائزہ لیتے ہیں اور پھر انھیں جمع کرتے ہیں

اپلائےبورڈ میں موصول ھونے والی ھر درخواست کی جانچ پڑتال کی جاتی ھے تاکہ اسکے مکمل ھونے کو یقینی بنایا جاسکے۔ ایک بار جائزہ لینے کے بعد ، درخواستیں اپلائے بورڈ کے ذریعہ ہمارے پارٹنر اسکولوں میں جائزے کے لئے جمع کرائی جاتی ہیں۔
Reviewing Student Applications
Get Letter of Acceptance

مرحلہ 3

آپ کے طالب علم کو داخلے کا خط موصل ھوتا ھے

اپلائےبورڈ کا استعمال کرکے ، آپ کے طلبہ اپنے منتخب ادارے میں داخلے کے 95٪ امکان کی توقع کرسکتے ہیں! ایک بار جب اپلائےبورڈ کو ایل او اے موصول ہوگا تو آپکو مطلاع کرنے کے ساتھ داخلہ پیکیج بھیجا جائے گا

مرحلہ 4

اپنے طلباء کے ویزا کی درخواست دیں

اپلائے بورڈ سے داخلہ پیکیج موصل ہونے کے بعد، اپنے طلبا کی مستقبل کی درخواست اور سفری دستاویزات میں مدد کریں۔ اپلائےبورڈ اس سارے عمل میں آپ کے ساتھ کام کرے گا۔
Apply for Visa
Recruiter Getting Commission

مرحلہ 5

اپنا کمیشن وصول کریں

مبارک ہو! آپکے طالب علم کا کامیابی کے ساتھ اندراج ہو گیا ہے! اسکول میں طلبہ کے اندراج کی تصدیق اور اپلائے بورڈ کو ادائیگی ہوجانے کے بعد ، آپ کو کچھ دن میں اپنا کمیشن مل جائے گا۔