loader-logo

اپنے طلبہ کو بیرون ملک تعلیم حاصل کرنے میں مدد کریں

اپنے طلبا کو۱۲۰۰ سے زائد اسکولوں تک رسائی دے کے عالمی سطح پر مزید مواقع فراہم کریں. ایک آن لائن پلیٹ فارم کے ذریعہ درخواست ، داخلے اور آمد کے عمل کو آسان بنائیں۔

ہمارے فوائد

1،200+ اسکولوں تک رسائی حاصل کریں

  تعلیم کے تمام شعبوں سے ۳۰،۰۰۰ سے زائد پروگراموں کی پیشکش۔

تیزی سے پروگرام تلاش کریں

اپنے طلبا کے پسندیده پروگراموں کو دریافت کریں اور ان میں داخلے کی درخواست بھیجیں

ایک آسان درخواست

فی طالب علم ایک پروفائل بنائیں اور جتنے چاہیں اسکولوں میں انکے داخلے کی درخواست دیں 

A + گاہک تجربہ

ایک پُرعزم ٹیم جوآپکی مدد کرتی ہے اور آپکے طلباء کی درخواست سے آمد تک کے سفر میں تعاون کرتی ہے.

Central Platform

ایک مرکزی پلیٹ فارم

اپنے طلباء، ان کی ایپلی کیشنزاور ان سےرابطے  کے لئے ایک ہی پلیٹ فارم استعمال کریں.

Perks and Rewards

مراعات اور انعامات

 اپنی ترقی کے فروغ کے لئے معقول کمیشن ، بونس اور رعایت حاصل کریں۔

اپلائے بورڈ کیسے کام کرتا ہے

ہمارا مصنوعی ذہانت (AI) سے چلنے والا پلیٹ فارم آپ کو ایسے اسکول ڈھونڈنے میں مدد کرتا ہے جو آپ کے طلباء کی دلچسپی کے مطابق ہوں ، طلباء کی قابلیت کے مطابق متعد پروگراموں میں داخلے کی درخواست دیں ، اور مسابقتی کمیشن حاصل کرتے ہیں۔
جانیئے کیسے

ہمارا اثر

0 +

طلباء کی مدد کی

0 %

داخلےکی شرح

0 +

اسکولوں سے شراکت داری

۳۵۰۰ + گلوبل اپلائے بورڈ میں بھرتی کے شراکت داروں میں شامل ہوں

ہمارے ساتھ شراکت داری کریں¦
Partner With Us

معیاری تعلیم تک رسائی

۱۲۰۰+ پرائمری ، ثانوی ، اور اعلی تعلیمی اداروں کے ساتھ شراکت داری کریں
اسکولوں کا جائزہ لیں
Quotations Icon
میں 2 سال سےاپلائے بورڈ کے ساتھ کام کر رہا ہوں اور ان کے وضع کردہ پلیٹ فارم کو بہت پسند کرتا ہوں۔ استعمال کرنے کے لئے یہ ایک عمدہ ویب سائٹ ہے ، جس کی مدد سے میں اپنے طلباء کی متعدد کالجوں اور یونیورسٹیوں میں داخلے کی درخواستیں دے سکتا ہوں۔ اپلائےبورڈ کے پیچھےشاندار لوگوں کا ہاتھ ہے۔

کنورجیت لال
ایڈمائیرامیگریشن سروسز کے منیجنگ ڈائریکٹر

اپلائے بورڈ کے ساتھ کام کریں

بھرتی کے شراکت دار دنیا بھر میں اپلائے بورڈ کے ذریعہ تعلیم تک رسائی کو بہتر بنارہے ہیں۔ ہمارے ساتھ کام کرنے کے بارے میں شراکت داروں کا کیا کہنا ہے ملاحظہ کریں۔

وبینار اور تقریبات

دنیا بھر میں ہونے  والی تقریبات میں ہم سے ذاتی طور پر ملیں ، یا ہمارے ویبنار میں سے کسی ایک پر ہم سے عملی طور پر رابطہ کریں۔